15 ستمبر 2012 - 19:30

عراق میں ایرانی زائرین کی بس پر بم حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے –

ابنا: الفرات خبری ویب سائٹ کے مطابق بغداد کے جنوبی علاقہ المدائن میں کل ایرانی زائرین کی بس پر بم حملہ کیا گیا جسکے نتیجے میں چار ایرانی زائرین زخمی ہوگئے – طبی ذرائع کے مطابق زخمی زائرین کی حالت خطرے سے باہر ہے-
عراق سے موصولہ ایک اور خبر کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کل موصل کے شمال میں واقع "حاج علی " گاؤں میں 4 افراد کو قتل کردیا جن میں ایک اعلی فوجی افسر شامل ہے -
.......
/169